اتنی ساری تبدیلیاں تو ان ملکوں میں آگئ ہے یا آرہی ہے مگر ہم جس خطے میں رہتےہیں وہاں پہ کرونا کو دین سے جوڑدیاگیا پورے دنیا میں گھومنے والا یہ مرض مرض ہی رہا مگر بھارت اور نیپال آتے ہی ایک خاص فرقہ بن گیا افسوس متعدد ذرائع سے خبر مل رہی ہے بھارت کی گودی اور فراڈ میڈیا کی اور تبلیغی جماعت کے ناہنجار مولوی کی وجہ سے ہمارے وطن عزیز میں بھی اس کرونا کو بھیانک رنگ دیا جارہاہے اور مسلمانوں کے سرپہ تھونپاجارہاہے خصوصا ترائی کے ہندولوگ مسلمانوں کے ساتھ اسکو جوڑ رہے ہیں اور اپنے باپ دادا انڈیا میڈیا کی سنت پہ عمل کررہے ہیں میں سمجھتاہوں رہتے وقت اگر مسلم قائدین بیدار نہیں ہے اور اسپر سخت ایکشن نہیں لیا تو وہ دن دور نہیں ہے کہ نیپال بھر میں مسلمانوں کا قتل عام شروع ہوجاے اور ثبوت میں یہی پیش کیا جاےگا کہ کروناپھیلانے والے یہ میاں لوگ ہیں میں گزارش کرونگا نیپال کے ان علماء ومشائخ اور سیاسی جماعت کے لوگوں سے خدارا ایف یم اور نیوز پر جاکر اس فتنہ اور سازش کے خلاف بولیں آواز بلند کریں
کافی تکلیف دہ بات سب پہونچ رہی ہے اسلیے بلا تفریق مسلک وملت تمام علماء ایک دوسرے سے رابطے میں آکر اس پروپگنڈہ کے خلاف اور سازش پھیلانے والے کے خلاف نیپا سرکار تک اپنی بات پہونچائیں
[4/12, 6:20 PM] +91 91217 63124: یہ ایک سیٹیلایٹ سے لی گئی تصویر ہے - اس میں " نمبر ایک"مسجد الحرام یعنی کعبہ مشرفہ کی نشاندہی کر رہا ہے جبکہ" نمبر دو " ایک پہاڑ اور " نمبر تین " ایک تاریخی مسجد کے مقام کو ظاہر کر رہا ہے - اگر ان تینون مقامات کو ملا کر دیکھا جاتے تو اس کا سلسلہ رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے ایک عظیم معجزے سے جا ملتا ہے جسکو ہم سب فراموش کر بیٹھے ہیں تاہم آج کی سائنس اس معجزے کی حقانیت کو چیخ چیخ کے بیان کر رہی ہے -
یاد رہے یہ پہاڑ اور یہ مسجد سعودی عرب کی حدود میں نہیں ہے اور رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم ان مقامات پر کبھی تشریف بھی نہی لیے گے لیکن انہون نے ان مقامات کے بارے میں اس وقت کے لوگوں کو جو بتایا وہ انکے لئے بھی حیرت کا پاعت تھا اور آج کے انسانوں کے لیے بھی - اس پہاڑ اور اس مسجد کا کعبہ مشرفہ سے ایک انوکھا تعلق ہے جو صرف رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم ہی جانتے تھے -
تصویر میں جس مقام پر دو کا ہندسہ درج ہے ، وہ ایک پہاڑ ہے جسکا نام " جبل د یاں " ہے اور یہ یمن کے دار الحکومت " صنعا " میں واقع ہے
تصویر میں جس مقام پر تین درج ہے ، یہ ایک مسجد کا ہے جو یمن میں حضور صلی الله و سلّم کے کہنے پر بنائی گئی تھی اور جگہ کی نشاندہی بھی آپ صلی الله و سلّم نے فرما دی تھی- اس مسجد کا نام " مسجد صنعا " ہے -
ان دونون مقامات کا کعبہ مشرفہ سے یہ تعلق ہے کہ اگر مسجد صنعا میں کھڑے ہوکر جبل د ایان کی چوٹی کی جانب منہ کیا جایے، جو مسجد سے صاف نظر آتی ہے تو یہ سو فیصد درست قبلہ کا رخ بنتا ہے -
حضور صلی الله علیہ و آلہ وسلّم کا یہ معجزہ عقل کو دنگ کر دیتا ہے کہ سن چھہ ہجری میں جب یمن کے لوگ اسلام قبول کر کے اسکی تعلیمات کے لیے حضور صلی الله علیہ و آلہ وسلّم کے پاس آے تو حضور صلی الله علیہ و آلہ وسلّم نے ایک صحابی " ویبر بن یوھنس" کو انکا معلم بناکر یمن بھیجا - جب آپ حضور صلی الله علیہ وآلہ و سلّم سے دریافت کیا گیا کہ ہم مسجد بناکر قبلے کے رخ کا اندازہ کیسے لگائیں گے تو حضور صلی الله علیہ و آلہ و سلّم نے ارشاد فرمایا کہ " آپ " بیتھان" ( جگہ کا نام ہے ) میں اس طرح مسجد بنائیں کہ آپکے سامنے "جبل د ایان " کی چوٹی ہو - یہ بالکل کعبہ کا سامنا ہوگا -
حضور صلی الله علیہ وآلہ و سلّم کے فرمان پر جانیں قربان کرنے والے اصحاب نے یقین کامل کے ساتھ اس حکم پر عمل کیا لیکن عقلیں حیران تھیں کہ بغیر کسی آلات پیمائش کے آپ صلی الله و سلّم نے یہ کیسے بتادیا - لیکن آج کی سائنس اور گوگل ارتھ اس کو ثابت کر چکے ہیں کہ اگر مسجد صنعا سے "جبل د ایان " کی چوٹی کی جانب کی سیدھا خط کھنیچا جایے اور پھر اسکو بالکل سیدھا اگے بڑھاتے جائیں تو یہ خط کعبہ مشرفہ کے بالکل وسط کو چھوتا ہے-
الله اکبر.- الله اکبر- الله اکبر- یہ ایک زندہ معجزہ ہے ہمارے سچے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا -
منقول
[4/12, 9:36 PM] +91 95593 87528: اعلی حضرت عظیم البرکت مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ کی وہ نعت جس میں ہونٹ آپس میں نہیں ملتے ____ مکمل پڑھیئے بہت ہی پیارا کلام ہے ایمان تازہ ہو جائے گا انشاءاللہ
سیّد کونین سلطانِ جہاں
ظلِ یزداں شاہِ دیں عرش آستاں
کُل سے اَعلیٰ کُل سے اَوْلیٰ کُل کی جاں
کُل کے آقا کُل کے ہادی کُل کی شاں
دلکشا دلکش دِل آرا دلستاں
کانِ جان و جانِ جان و شانِ شاں
ہر حکایت ہر کنایت ہر اَدا
ہر اِشارت دِل نشین و دلنشاں
دل دے دل کو جان جاں کو نور دے
اے جہانِ جان والے جانِ جہاں
آنکھ دے اور آنکھ کو دِیدارِ نور
رُوح دے اور رُوح کو راحِ جناں
ا للّٰہ ا للّٰہ یاس اور ایسی آس سے
اور یہ حضرت یہ دَر یہ آستاں
تو ثنا کو ہے ثنا تیرے لئے
ہے ثنا تیری ہی دِیگر دَاستاں
تو نہ تھا تو کچھ نہ تھا گر تو نہ ہو
کچھ نہ ہو تو ہی تو ہے جانِ جہاں
تو ہو داتا اور اَوروں سے رَجَا
تو ہو آقا اور یادِ دِیگراں
اِلتجا اس شرک و شر سے دور رکھ
ہو رضا تیرا ہی غیر اَز اِین و آں
جس طرح ہونٹ اِس غزل سے دور ہیں
دل سے یوں ہی دور ہو ہر ظن و ظاں
گدائے اعلحضرت......... محمد نعمان اشرفی
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
[4/13, 7:31 PM] +91 89587 86082: AFKARERAZA افکار رضا
afkareraza in Ahkame shariat
دنیا میں عذاب الہی کی صورتیں
HomepageAhkame shariat
دنیا میں عذاب الہی کی صورتیں
دنیا میں عذاب الہی کی صورتیں
پیش کش ۔ خلیفہ حضور تاج الشریعہ خطیب ماریشس افریقہ محمد غفران رضا قادری رضوی بانی دارالعلوم رضا ۓ خوشتر و جامعہ رضاۓ فاطمہ قصبہ سوار ضلع رامپور انڈیا (مقیم حال نانکار رانی) دنیا میں عذاب الہی کی صورتیں
دنیا میں عذاب الہی کی صورتیں
ہماری روحوں پر ہمارے اعمال کے اثرات مُرتب ہوتے ہیں ۔ اعمالِ صالحہ سے رُوح کا تزکیہ ہوتاہے اور ایک سکُون ، اطمینان اور راحت اِسی دُنیا میں نصیب ہوتی ہے ۔ بداعمالیوں کے اثرات بھی روح پر مرتب ہوتے ہیں ۔
بد اعمالیوں سے رُوح بیمار ہوجاتی ہے اور کراہنے لگتی ہے ۔ اگر مرض حدود سے متجاوز نہ ہوگیا ہو اور رُوح پر موت نہ طاری ہوتو مریض رُوح کے درد وکرب کو محسوس کرتاہے اور اس کی کراہ سُنتاہے ۔ رُوح کا دردوکرب بھی عذاب کی ایک صُورت ہے ۔ قرآن مجید میں ہے
{ وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ [الرحمن: 46 ] ترجمہ : اور جو اپنے رب کے حضور کھڑے ہونے سے ڈرے اس کے لیئے دو جنتیں ہیں‘‘۔
غیر مقلدین کے پیشوا علامہ ابن تیمیہ نے اس آیت کریمہ کی تفسیر کے تحت لکھا ہے إن في الدنيا جنة من لم يدخلها لن يدخل جنة الآخرة اس دنیا میں بھی ایک جنت ہے ، جو اس میں داخل نہ ہُوا ، وہ آخرت کی جنت میں داخل نہ ہوسکے گا۔
حضرت سید نا عبد اللہ غزنوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں جنت دبستانِ من درسینئہ من است ہر جاکہ بنشینم بھار خویشتم۔ یعنی میری بہشت میرے سینے میں،جودرودِ رحمت اور انوارِ الٰہی کے نزول سےپیدا ہوئی ہے میں جہاں بیٹھ جاتاہوں وہیں باغ وبہار ہوجاتی ہے ــ۔
اگر روح کی یہاں تربیت نہ کی جائے ، اس کا تزکیہ نہ ہو اور بداعمالیوں میں مُبتلا ہو کر بیمار ہوجائے ، تورُوح آخرت میں بھی بیمار رہے گی ۔ قرآن مجید کی بہت سی آیتیں اس حقیقت پر روشنی ڈالتی ہیں
{ وَمَنْ كَانَ فِي هٰذِهِ أَعْمٰى فَهُوَ فِي الْآخِرَةِ أَعْمٰى وَأَضَلُّ سَبِيْلًا [الا ٔسراء: 72 ترجمہ کنزالایمان اور جو اس زندگی میں اندھا ہو وہ آخرت میں اندھا ہے اور اور بھی زیادہ گمراہ
یعنی روح کے ہدایت پانے اور صحت مند ہونے کا تعلق اعمالِ صالحہ سے ہے اور اعمالِ صالحہ کا تعلق دار العمل سے ہے ۔ جب دار العمل سے انسان دا رالجزاء میں منتقل ہوگیا تو اعمال کا سلسلہ بھی منقطع ہوا ۔
پھر روح کے لیے شفا پانا کیوں کر ممکن رہا الا من رحم ربی۔ پس بداعمالیوں سے جو عذاب روح پر طاری ہوتاہے ، وہ عذاب اس دنیا میں ، عالم برزخ میں اور آخرت میں مسلسل چلتاہے ۔ بد اعمالیوں کی سزا اس دُنیا میں بھی ہم کو بھگتنی پڑتی ہے اور آخرت کا عذاب تو دردناک ہے ۔
قوم عاد نے جب حضرت ہود علیہ السلام کی نافرمانی کی تو اِسی دُنیا میں انہیں ملعون قرار دیا گیا { وَأُتْبِعُوا فِي هَذِهِ الدُّنْيَا لَعْنَةً [هود: 60] ترجمہ کنزالایمان۔ اور ان کے پیچھے لگی اس دنیا میں لعنت ۔
وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ایذا دیتے ہیں ۔ قرآن مجید فرماتا ہے کہ اسی دُنیا میں اللہ اُن پر لعنتیں بھیجتاہے
إِنَّ الَّذِينَ يُؤْذُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَعَنَهُمُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَأَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا مُهِينًا [الا ٔحزاب 57]۔
ترجمہ کنزالایمان:’’ بیشک جو ایذا دیتے ہیں اللہ اور اس کے رسول کو،ان پر اللہ کی لعنت ہے ،دنیا اور آخرت میں، اور اللہ نے ان کیلئے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے۔
لعنت کی حقیقت
لعنت کی حقیقت کیا ہے ؟ لعنھم اللہ کے معنیٰ ہیں ابعد ہ عن الرّحمۃ ، اللہ نے اس پر لعنت کی یعنی اُسے اپنی رحمت سے دُور کیا ۔
جیسے مچھلی پانی کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی ، اسی طرح ہماری ارواح اللہ کی رحمت کے بغیر صحت مند اور توانا نہیں رہ سکتیں۔ جیسے مچھلی پانی سے باہر تڑپتی ہے ، اسی طرح انسان کی رُوح بھی اُس رحمت کے بغیر تڑپتی ہے ۔
انسان کا ملعون ہونا یہی ہے کہ اُسے اللہ کی رحمت سے محروم کردیا جاتاہے ۔ اُس کی رحمت سے سیراب نہ ہونے کی وجہ سے رُوح مُرجھا جاتی ہے ۔اِس پر افسردگی اور پژمردگی طاری ہوجاتی ہے اور وہ ایک دردوکرب محسوس کرتی ہے
بد اعمالیوں کی سب سے پہلی سزا جو اس دُنیا میں ملتی ہے ، وہ ملعون ہونا ہے اور اس کی رحمت سے دُور ہونا ہے ، رُوحانی اذیّت میں مُبتلا ہونا ہے ، اندیشہ ہائے دُور ودراز میں گرفتار ہونا ہے ، سرکا کھولنا ، رُوح کا دردوکرب میں مبتلا ہوناہے ۔
ذلّت ورسوائی
جب نافرمانی اور بڑھے تو اس کا عذاب ذلّت ورسوائی کی صورت میں ہوتاہے ۔ لوگوں کے دلوں سے اس کی عزّت اُچک لی جاتی ہے ۔ معاشرے میں اُسے ذلیل ورُسوا کیا جاتاہے ۔ اس کے گناہوں کی تشہیر کی جاتی ہے ۔ اُس کے عیوب کا پَردہ چاک کیا جاتاہے ۔
قرآن کریم اس عذاب کو’خزی‘سے تعبیر کرتا ہے ۔ قرآن مجید نے کہا: تم قرآن کے بعض حصّوں کو مانتے ہواور بعض حصوں سے انکار کرتے ہو
{ فَمَا جَزَاءُ مَنْ يَفْعَلُ ذَلِكَ مِنْكُمْ إِلَّا خِزْيٌ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا [البقرة: 85 ترجمہ کنزالایمان تو جو تم میں ایسا کرے اس کا بدلہ کیا ہے مگر یہ کہ دنیا میں رسوا ہو ۔
ایک دوسرے مقام پر اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ مَنَعَ مَسَاجِدَ اللَّهِ أَنْ يُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ وَسَعَى فِي خَرَابِهَا أُولَئِكَ مَا كَانَ لَهُمْ أَنْ يَدْخُلُوهَا إِلَّا خَائِفِينَ لَهُمْ فِي الدُّنْيَا خِزْيٌ [البقرة: 114]۔
ترجمہ کنزالایمان۔۔ اور اس سے بڑھ کر ظالم کون جو اللہ کی مسجدوں کو روکے، ان میں نام خدا لئے جانے سے، اور ان کی ویرانی میں کوشش کرے، ان کو نہ پہنچتا تھا، کہ مسجدوں میں جانیں، مگر ڈرتے ہوئے ان کے لیے دنیا میں رسوائی ہے،اور ان کے لیے آخرت میں بڑا عذاب
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو ایذاء دینے والوں کا حشر
قرآن مجید پوری وضاحت کے ساتھ بیان فرماتا ہے کہ جولوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایذاء دیتے ہیں ، اللہ اسی دُنیا میں اُن پر لعنتیں بھیجتاہے، اور قیامت کے دن تودرناک عذاب تیار ہے ہی عذاب کی جتنے اقسام قرآن مقدس میں اللہ تعالیٰ نے بیان فرماۓ وہ سب گستخانہ خدا و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیئے ہیں۔
پھر چاہیے وہ عذاب عظیم، عذاب الیم، عذاب مھین، عذاب شدید،ہو اور اس میں جہنم خالدین فیہا ابد۔ ہے پتہ چلا گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو نہ معافی اور نہ وہاں
ابولہب جس کا نام عبد العزّیٰ تھا ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حقیقی تایا تھا ۔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جب بعثت کے بعد قریش کو اکٹھا کیا اور اللہ کا پیغام سُنایا تو سب سے پہلے ابو لہب ہی نے تکذیب کی اور کہا تبّاَ لک الِھٰذا جمعتنا (معاذاللہ) ’’ تیرا ناس ہو ۔کیا اسی لیے تونے ہمیں اکھٹا کیا تھا ‘‘؟۔
اسی پر یہ سورۃ نازل ہوئی : {تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ} [المسد: 1]۔ ترجمہ کنزالایمان:’’ تباہ ہو جایئں ابولہب کے دونوں ہاتھ اور وہ تباہ ہو ہی گیا
واقعہ بدر کے سات روز بعد ابولہب کو ایک زہریلا دانہ نکلا ، بیماری مہلک تھی ، کرونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک،اتنی زہریلی اور بدبودار، گھناؤنی، کہ کوئی قریب نہیں پھٹکتا تھا ، سارے بدن میں زہر سرایت کرگیا ، اِسی حالت میں فوت ہوا ۔ تین دن تک لاش پڑی رہی ، فضا متعفّن ہوگئی۔
اُس کے گھر والے اس اندیشے سے کہ اس کی بیماری کہیں اِنہیں نہ لگ جائے ، اسے ہاتھ نہ لگاتے تھے ۔ چند حبشی مزدوروں کو بُلا کر لاشے کو اُٹھایا گیا۔ مزدوروں نے ایک گڑھا کھودا اور لکڑیوں سے دھکیل کر اُس کے لاشے کو گڑھے میں ڈالدیا۔
[1]یہ ہے وَأُتْبِعُوا فِي هَذِهِ الدُّنْيَا لَعْنَةً اور یہ ہے خِزْيٌ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا
۔(2) ابو جہل اس امت کا فرعون تھا ، اس کی انانیت کی وجہ سے اس کو اس طرح عذاب دیا گیا کہ دو بچوں کے ہاتھوں مارا گیا ۔[صحیح البخاری،کتاب الجہاد،ج،۲،ص۔۴۴۳
۔(3) عاص بن وائل سہمی سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے والد تھا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ٹھٹھا اُڑاتے تھا۔ نبی ﷺ کے ہاں جتنے بیٹے ہوئے اُن کی زندگی میں ہی وفات پاگئے ۔
عاص نے کہا انّ محمّدا ابتر لا یعیش لہ ولد (معاذاللہ)۔
محمد مقطوع النسل ہیں ان کا کوئی لڑکا زندہ نہیں رہتا
اسی پر یہ آیت نازل ہوئی : إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ [الكوثر: 3]۔ ترجمہ کنزالایمان: اے محبوب/بیشک ہم نے تمہیں بے شمار خوبیاں عطا فرمایئں۔
ہجرت کے ایک ماہ بعد کسی جانور نے پیر پر کاٹا ، اس قدر پھولا کہ اُونٹ کی گردن کے برابر ہوگیا ، اسی میں عاص کا خاتمہ ہوا ۔ [ابن الاثیر،ج،۲،ص۲۷]۔
۔(4) اسود بن مطلب اور اُس کے ساتھی جب کبھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھیوں کو دیکھتا ، آنکھیں مٹکاتا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے لئے دعا ۓ ہلاکت فرمائی کہ اے اللہ اسود کو اس قابل نہ چھوڑ کہ یہ آنکھیں مٹکا سکے ۔ اسود ایک کیکر کے درخت کے نیچے جاکر بیٹھا ہی تھا کہ اپنے لڑکوں کو آواز دی
مجھے بچاؤ ! مجھے بچاؤ! میری آنکھوں میں کوئی کانٹے چبھورہا ہے ۔ لڑکوں نے کہا یہاں تو کوئی نظر نہیں آتا ۔ اسود چلّا تا رہا ، مجھے بچاؤ، میری آنکھوں میں کوئی کانٹے چبھورہا ہے ، یہ کہتے کہتے وہ اندھا ہوگیا۔ [ابن الاثیر،ج-۲،ص/۲۷]
۔(5) اسود بن عبد یغوث نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرتاتھا ۔ اُسے اپنی عقل پر بڑا ناز تھا ۔ ایسی بیماری ہُوئی کہ مُنہ سے پاخانہ آتا تھا ۔ اسی بیماری میں فوت ہُوا ! یہ ہے تفصیل اس آیت کی
{ إِنَّ الَّذِينَ يُؤْذُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَعَنَهُمُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَأَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا مُهِينًا [الأحزاب: 57
ترجمہ کنزالایمان:’’ بیشک جو ایذا دیتے ہیں اللہ اور اس کے رسول کوان پر اللہ کی لعنت ہے دنیا اور آخرت میں اور اللہ نے ان کیلئے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے‘‘۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایذا دینے والوں کی ہلاکت اور تباہی کی تفصیلات جاننا چاہیں تو حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ ، حضرت امام جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ ، حضرت امام طبرانی رحمہ اللہ اورحضرت امام بیہقی رحمہ اللہ امام اہلسنت اعلیٰحضرت الشاہ امام احمد رضا خان قادری رحمہ اللہ وغیرہم کی کتب کا مطالعہ کریں انشاءاللہ ایمان تازہ ہو جائے گا۔
عذاب کی انواع واقسام
جیسے اُس کی نوازشیں بے حد وبےحساب ہیں ، ویسے ہی اُس کے عذاب کی قسمیں بھی بے شمار ہیں ۔ وہ بڑا رحمان اور بڑا رحیم ہے ، تو وہ بڑا جباروقہار بھی ہے،وہ ذوالجلال والاکرام ہے،وہ اس کائنات کی جس شے کو چاہے عذاب میں بدل دے ، یہ ہوا جس سے انسان کے سانس کی آمد وشد جاری ہے ، وہ جب چاہتاہے اس ہوا کو طوفان اور آندھی بنا دیتاہے ۔
{وَأَمَّا عَادٌ فَأُهْلِكُوا بِرِيحٍ صَرْصَرٍ عَاتِيَةٍ [الحاقہ: 6 ترجمہ کنزالایمان : اور رہے عادوہ ہلاک گیۓ گۓ نہایت سخت گرجتی آندھی سے۔
{فَتَرَى الْقَوْمَ فِيهَا صَرْعَى كَأَنَّهُمْ أَعْجَازُ نَخْلٍ خَاوِيَةٍ [الحاقہ: 7
ترجمہ کنزالایمان:’’ وہ ان پر قوت سے لگادی سات راتیں اورآٹھ دن، لگادی سات راتیںاورآٹھ دن، لگاتار تو ان لوگوں کو ان میں دیکھو بچھڑے ہوئے، گویا وہ کھجور کے ڈھنڈ(سوکھے تنے) ہیں گرے ہوئے، ۔
یہ پانی جو بقائے حیات کے لیے ناگزیر ہے ، وہ جب چاہتا ہے اسے طُغیانیوں میں بدل دیتا ہے
{ لَا عَاصِمَ الْيَوْمَ مِنْ أَمْرِ اللَّهِ إِلَّا مَنْ رَحِمَ } [هود: 43]
ترجمہ کنزالایمان۔۔ کہا آج اللہ کے عذاب سے کوئی بچانے والا نہیں مگر جس پر وہ رحم کرے ۔
یہ آواز جو مطالب کے اظہار کے لیے ازبس ضروری ہے ۔ وہ جب چاہتا ہے اُس آواز کو عذاب میں بدل دیتا ہے ۔
{وَمِنْھمْ مَنْ أَخَذَتْهُ الصَّيْحَة ترجمہ کنزالایمان۔۔ ’’ اور ان میں کسی کو چنگھاڑ نے آلیا ‘‘۔
یہ زمین جس پر ہم چلتے ہیں ، جب اس کی مشیت ہوتی ہے ، تو زمین انکار کردیتی ہے کہ ہم اُس پر چل سکیں :
{ وَمِنْهُمْ مَنْ خَسَفْنَا بِهِ الْأَرْضَ وَمِنْهُمْ مَنْ أَغْرَقْنَا وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيَظْلِمَهُمْ وَلَكِنْ كَانُوا أَنْفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ [العنكبوت: 40]
ترجمہ کنزالایمان۔۔ ’’ تو ان میں ہرایک کوہم نے اس کے گناہ پر پکڑا، تو ان میں کسی پر ہم نے پتھراؤ بھیجا، اور ان میں کسی کو چنگھاڑ نے آلیا، اور ان میں کسی کو زمین میں دھنسا دیا،اور ان میں کسی کو ڈبو دیا، اور اللہ کی شان نہ تھی کہ ان پر ظلم کرے۔ہاں وہ خود ہی اپنی جانوں پر ظلم کرتے تھے‘‘۔
وہ اللہ لطیف وحکیم ہے ، رحمان و رحیم ہے، علیم و خبیر ہے، سمیع و بصیر،خالق ومالک ہے، جب چاہتا ہے نعمت کو عذاب میں بدل دیتا ہے ۔ مال اگر اللہ کی راہ میں خرچ کیا جائے ، تو اللہ کی نعمت ہے او ریہی مال اگر اللہ سے عزیز تر ہو جائے ، اندیشہ وغم کا باعث ہو اور بخل ، خست اور دنایت پر آمادہ کرے تو وہ عذابِ الٰہی بن جاتاہے ۔
اِسی طرح اولاد اگر صالح ہو تو اللہ کی دین ہے اور یہی اولاد اگر اللہ سے دُور ہٹادے اور حجاب بن جائے تو عذابِ الٰہی ہے ۔ ہاں اللہ کا عذاب کبھی مال اور اولاد کی صورت میں بھی ہوتاہے
: {فَلَا تُعْجِبْكَ أَمْوَالُهُمْ وَلَا أَوْلَادُهُمْ إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ بِهَا فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا [التوبة: 55] ترجمہ کنزالایمان۔ ’’ تو تمہیں ان کے مال اور ان کی اولاد کا تعجب نہ آئے، اللہ ہی چاہتا ہے کہ دنیا میں زندگی میں ان چیزوں سے ان پر وبال ڈالے ‘‘۔
طُغیانیاں اب بھی آتی ہیں ، طُوفان اب بھی اُٹھتے ہیں ، زلزلوں سے بستیاں اب بھی ویران ہوتی ہیں ، زمین میں بستیوں کے دھنس جانے کی خبریں اب بھی اخباروں میں ہم پڑھتے ہیں ۔
مگر ایک ایسی غفلت ہم پر چھا گئی ہے ، ایک ایسی قساوت دلوں پر طاری ہے کہ اِن بربادیوں کو دیکھتے ہیں ، تو کہتے ہیں کہ یہ محض اتفاقات ہیں ، جو اِس دُنیا میں رُونما ہوتے ہیں ۔ اللہ کہتاہے یہ محض اتفاقات نہیں ہیں
فَأَخَذْنَاهُمْ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ [الا ٔعراف: 96] ترجمہ کنزالایمان۔۔ ’’ تو ہم نے انہیں ان کے کیۓ پر گرفتار کیا
{فَمَا كَانَ اللَّهُ لِيَظْلِمَهُمْ وَلَكِنْ كَانُوا أَنْفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ [التوبہ: 70] ترجمہ کنزالایمان۔ ’’ تو اللہ کی شان نہ تھی کہ اللہ ان پر ظلم کرتا بلکہ وہ خود ہی اپنی جانوں پر ظالم تھے ‘‘۔
وہ لوگ جن کے مزاج پربہیمیت کا غلبہ ہوتاہے ، ہمیشہ سے عذاب ِ الٰہی کو اتفاق قرار دیتے رہے ہیں ۔ شیطان اُن کے جی میں وسوسہ ڈالتا ہے کہ تم دانشور ہو ، عبقری ہو، عذاب وثواب توہمات کی باتیں ہیں اور بے وقوف لوگ ان توہمات کو مانتے ہیں ۔
{ قَالُوا أَنُؤْمِنُ كَمَا آمَنَ السُّفَهَاءُ أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ السُّفَهَاءُ وَلَكِنْ لَا يَعْلَمُونَ [البقرة: 13] ترجمہ کنزالایمان۔۔ ’’ اور جب ان سے کہا جائے ایمان لاؤ جیسے اور لوگو ایمان لائے تو کہیں کیا ہم احمقوں کی طرح ایمان لے آئیں وہی احمق ہیں مگر جانتے نہیں ‘‘۔
بعض لوگوں کی عقل موٹی ہوتی ہے اور انہیں احساس اور اعتراف ہوتاہے کہ وہ ذہنی صلاحیتوں سے محروم ہیں ۔ اُن کی عاجزی اور فروتنی ان کے عیب پر پردہ ڈال دیتی ہے بعض لوگ بے وقوف ہوتے ہیں اور انہیں اپنے آپ پر دانشور اور عبقری ہونے کا گمان ہوتاہے ، ایسے بے وقوفوں کی حالت بڑی مضحکہ خیز ہوتی ہے ۔
اللہ پاک اس آیت مبارکہ میں یہ کہہ رہاہے کہ یہ نام نہاد دانشور اُن بیوقوفوں میں سے ہیں ، جنہیں یہ وقوف بھی نہیں کہ وہ بے وقوف ہیں ۔
اس دورکے دانشوروں سے بھی جب ہم آج کہتے ہیں کہ کرونا وائرس اللہ تعالیٰ کی طرف سے دردناک عذاب ہے ، تو وہ کہتے ہیں اس میں عذاب کی کیا بات ہے ؟۔
یہ تو بس ایک مہلک بیماری ہے ایک وائرس ہے۔یہ تو انسان کا جسم ہےموسم کی تبدیلی کی وجہ سے کبھی بیمارہوتاہے کبھی نہیں ۔جیسےقوموں کو کبھی فتح ہوتی ہے کبھی شکست ہوتی ہے :
بَلْ قَالُوا مِثْلَ مَا قَالَ الْأَوَّلُونَ [المؤمنون: 81]۔ ترجمہ کنزالایمان””بلکہ انہوں نے وہی کہی جو اگلے کہتے تھے۔
’’ تاریخ گواہی دیتی ہےکہ فراستِ ایمانی سے محروم انسان ہمیشہ سے ایک جیسی باتیں کرتے رہے ہیں ‘‘۔
عراق،شام،یمن،لیبیا،فلسطین، افغانستان،برما،اوروطن عزیز میں کشمیر،احمدآباد،گودھڑا،مظفرنگر،دہلی کولٹوا کر،بابری مسجد کو کھوکر،تین طلاق قرآن کریم و احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف قانون بنواکر ،اور اب سی اے اے کے گھٹا ٹوپ اندھیرے بادل ہمارے گناہوں کی سزا بن کر اپنی زد میں لیۓ ہوئے ہیں،اس کے بعد بھی ہم ہیں کہ ہماری غفلت اور شقاوت شدید تر ہوگئی ۔
ہم انفرادی اور اجتماعی بد اعمالیوں،بدکردایوں، بداخلاقیوں،گناہوں،شباب وکباب میں ایسے مست ہوگئے ہیں جیسے ہم اللہ کی ملک سے باہر ہوگئے ہوں یا جیسے اس ملک میں اللہ کا قانونِ جزاوسزا معطّل ہوگیاہو
اب اللہ تعالیٰ نے غیر مری نامحسوس جیسے کرونا وائرس (کوِڈ 19) کا نام دیا گیا ہے یہ وبا اتنی تیزی سے پھلی کہ دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لی اور دنیا کے سپر پاوروں کو ایک لمحہ میں زمین پر گرا دیا،یہ ایک جھلک دکھائی ہے
نہ سنبھلوں گےتومٹ جاؤ گے اے طاغوتوں ۔۔۔ تمہاری داستاں بھی نہ ہو گی داستانوں میں
{ أَفَأَمِنَ أَهْلُ الْقُرَى أَنْ يَأْتِيَهُمْ بَأْسُنَا بَيَاتًا وَهُمْ نَائِمُونَ، أَوَأَمِنَ أَهْلُ الْقُرَى أَنْ يَأْتِيَهُمْ بَأْسُنَا ضُحًى وَهُمْ يَلْعَبُونَ أَفَأَمِنُوا مَكْرَ اللَّهِ فَلَا يَأْمَنُ مَكْرَ اللَّهِ إِلَّا الْقَوْمُ الْخَاسِرُونَ [الا ٔعراف: 97 – 99
ترجمہ کنزالایمان۔۔ کیا بستیوں والے ڈرتے کہ ان پر ہمارا عذاب رات کو آۓ جب وہ سوتے ہوں۔ یا بستیوں والے نہیں ڈرتے کہ ان پر ہمارا عذاب چڑھے آۓ جب وہ کھیل رہے ہوں۔ کہ اللہ کی خفیہ تدبیر سے بےخبر ہیں تو اللہ کی خفیہ تدبیر سے نذر نہیں ہوتے مگر تباہی والے۔
اللہ تعالیٰ مالک الملک ذوالجلال والاکرام اپنے پیارے حبیب حضور رحمتہ للعالمین سیئد الانبیاء والمرسلین امام اولین والاخرین خاتم النبیین جناب محمد مصطفٰی احمد مجتبیٰ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے صدقے وطفیل میں ہمیں اور ہماری نسلوں کو ہمیشہ باادب رکھے آمین۔
انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے
للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا
خوف خدا سے دوری گناہوں پر دلیری کورونا سب پر بھاری
شب برات کی فضیلت و شرعی حیثیت
ان مشہور کمپنیوں سے آن لائن خریداری کرسکتے ہیں
Amazon Flipkart BIgbasket Havells
Next Read: بھوک بیماری کا کوئی مذہب نہیں ہوتا »
LEAVE A COMMENT
Related Post
بھوک بیماری کو کوئی مذہب نہیں ہوتا
بھوک بیماری کا کوئی مذہب نہیں ہوتا
خوف خدا سے دوری گناہوں پر دلیری کورونا سب پر بھاری
خوف خدا سے دوری گناہوں پر دلیری کورونا سب پر بھاری
شب برات کی فضیلت و شرعی حیثیت
شب برات کی فضیلت و شرعی حیثیت
شب برات نجات کی رات اور توبہ کی اہمیت
شب برات نجات کی رات اور توبہ کی اہمیت
ONLINE SHOPPINGگھر بیٹھے خریداری کرنے کا سنہرا موقع
HAVELLS
AMAZON
TATACliq
FirstCry
BangGood.com
Flipkart
Bigbasket
Patym Recharge available
Hosting Plan . A2 Hosting
Terms of service Disclaimer Privacy Policy About Us Contact Us
All Rights Reserved
ھوالشافی ھوالذی یصورکم فی الارحام کیف یشاء ۔۔۔۔وہی ہے پروردگار جو تمہاری ماوں کے پیٹ مین تصویربناتاہے جیس چاہتاہے۔۔۔ اس کے سواپیدہ کرنے والا کوئ نہی۔۔۔ اور اس کووسیلہ بہت پسندہے جیسے باپ کےنطفے اورماں کےرحم کاھوناناکےبغیریہں دینےپرقادرہے مگری اس کی قدرت ہے قانون نہی ۔لیہذا اب اب سی قانون؟وسیلہ۔۔ یعنی مرد عورت مین اگر کوی جنسی کمی یاخرابی کی وجہ سے ابھی تک آپ کے اولا نہین ھوئ ہے جیسے مرد مین منی کا پتلہ ہوجانا منی مین کٹاںڑو کا بکل ناھونا یاکم ھونا یا بنکر ختم ھوجانا یہ قوت باہ کاکم ھونا جیسے روکاوٹ بلکل ناھو یانامرد ھو مرد مین جسمانی یا روحانی کنیس بھی کمی ھو۔۔۔۔ یاعورت کے اندر کوی بھی کمی ھو ایمسی یعنی ماہواری ناھونا یاکم ھونا یابلکل ناھونا یارحم مین بہت زیادہ سوجن کاھو نا رحم مین گنٹھوں کا ھوجانایانظام ماہواری کابگڑ جانا ۔۔۔وغیرہ اگر آپ ان تمام فسادات ۔۔بیماری کی وجہ سے آپ اولاد سے محروم ہین بے اولاد ہین توآپ پریشان نہ ھوں فقیری نخسہ جات سے آپ کا علاج ھو انشاءاللہ بزرگوں کی دعاوں سے ؐؐؐ100 فیصد آپکے اولاد ھوگی گپت روگ ۔۔۔وغیرہ آپ خدا پر بھروسہ کرکے ہمار ا علاج شروع کرین 40 ؐؐؐچالیس تک کے مرد وعورت کی عمر تک کے مریضوں کا ہم گارنٹی سے علاج کر تے ہین
۔واپسلام ایک بار ضرور موقعہ دین
: ایک دلچسپ واقعہ
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں ایک شخص ملک شام سے سفر کرتا ہوا آیااور اپ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کرنے لگا کہ آپ امیر بھی ہیں یعنی مالدار بھی ہیں اور امیر بھی یعنی مسلمانوں کے سربراہ بھی ہیں۔
عرض کرنے لگا حضور میرے اوپر قرضہ چڑھ گیا ہے میری مدد کریں ۔تو آپ اس کو اپنے گھر لے گئے شخص کہتا ہے کہ باہر سے دروازہ بہت خوبصورت تھا لیکن گھر پر ایک چارپائی بھی نہ تھی کھجور کی چھال کی چٹائیاں بچھی ہوئی تھیں اور وہ بھی پھٹی ہوئی فرماتے ہیں سیدناصدیق ابوبکر(رضی اللہ تعالی عنہ)نے مجھے چٹائی پر بٹھا لیا اور مجھے کہنے لگے یار ایک عجیب بات نہ بتاؤں میں نے کہا بتائے تو عرض کرنے لگے تین دن سے میں نے ایک اناج کا دانہ بھی نہیں کھایا کھجور پر گزارا کر لیتا ہوں آجکل میرے حالات کچھ ٹھیک نہیں ہے توشخص کہنے لگا حضور میں اب پھر کیا کروں میں تو بہت دور سے امید لگا کر آیا تھا۔
تو فرمانے لگے تو عثمان غنی کے پاس جا شخص کہنے لگا مجھےتو بہت سارے پیسے چاہیے ہیں۔تو آپ نے فرمایا تیری سوچ وہاں ختم ہوتی ہے جہاں سے عثمان کی سخاوت شروع ہوتی تو جو سوچتا ہے اتنے ملیں گے تیری سوچ ختم ہوتی ہیں وہاں سے عثمان کی سخاوت شروع ہوتی ہے تو جا ان کے پاس شخص کہنے لگا آپ کا نام لوں کے مجھے امیرالمومنین نے بھیجا ہے توفرمانا لگےاس کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔
صرف اتنا بتانا کہ میں مقروض ہوں اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کہ کا نوکر ہوں۔ وہ شخض کہنے لگا کے وہ دلیل ،حوالہ مانگے گے فرمایا عثمان سخاوت کرتے وقت دلیل یا حوالے نہیں مانگتے عثمان اللہ کی راہ میں دیتے ہوئے تفتیشے نہیں کرتا ،اور سخاوت کرتے وقت ٹٹولنا عثمان کی عادت نہیں ۔
وہ شخص کہتا ہے کہ میں چلا گیا پوچھتا پوچھتے دروازے پر دستخط دی حضرت عثمان غنی کے اندر سے بولنے کی آواز آ رہی تھی "اپنے بچوں کو ڈانٹ رہے تھے کہ یار تم لوگ دودھ کے اندر شہد ملا کر پیتے ہوں خرچا تھوڑا کم کرو اتنا خرچا بڑھا دیا ہے دودھ میٹھا شہد بھی مٹھا ایک چیز استعمال کرلو تم کوئی بیمار تھوڑی ہوں"
شخص کہتا ہے میں نے کہا ابوبکر تو بڑی باتیں بتا رہے تھے یہاں تو دودھ اور شہد پر لڑائی ہو رہی ہے اور مجھے تو کئی ہزار دینار چاہیے کیا یہ دے دے گا۔ شخص کہتا ہے کہ میں ابھی یہ سوچ ہی رہا تھا کہ اندر سے دروازہ کھلنے کی آواز آئ۔
وہ باہر آئے اور میں نے کہااسلام علیکم!انہوں نے سلام کا جواب دیں اور وہ سمجھ گئے کہ میں مسلمان ہوں اور مخاطب ہوکر کہنے لگے معاف کرنا بچوں کو ذرا ایک بات سمجھنی تھی آنے میں ذرا دیر ہو گئی۔ان کا پہلا جملہ ان کے بڑے پن کا مظاہرہ کر رہا تھا پھر دروازہ کھولا اور مجھے انہوں نے گھر بٹھایا اور میرے لئے جو پہلی چیز پیش کی گئی وہ دودھ میں شہد ڈال کر دیا گیا اور پھر کھجور کا حلوہ پیش کیا۔
شخص کہتا ہے کہ میرے دل میں خیال آیا عجیب شخص ہے گھر والوں کے ساتھ جھگڑا کر رہے تھے ایک چیز استعمال کیا کرو میرے لیے تین تین چیزیں آ گئی ہےلیکن ابھی میرا تصور جما نہیں تھا میں نے دل میں خیال کیا اتنا تگڑا نہیں جتنا ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے بتایا ہے۔وہ شخص کہتا ہے کہ کھلانے پلانے کے بعد پوچھنے لگے کیسے آئے ہو ۔
میں نے کہا کہ" میں مسلمان ہو اور ملک شام کے گاؤں کارہنے والا ہوں اور کچھ کاروباری مشکلات آئی تو مقروض ہوگیا ہوں اور میرے اوپر قرضہ ہےاور مجھے کچھ پیسوں کی حاجت ہے "
کہنے لگا تو میں نے کچھ پیسے کہا تو انہوں نے ایک آواز دی تو ایک غلام اونٹ پر سامان لدا ہوا لیکر حاضر ہوا۔شخص کہتا ہے کہ مجھے تین ہزار اشرفیاں چاہیے تھی۔ابھی میں نے بتایا نہیں تھا کیا حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کہنے لگے کہ" اس اونٹ پر تیرے لیے تیرے گھر والوں کے لئے میں نے کپڑے اور کھانے پینے کا سامان اور 6000 اشرفیاں رکھوا دی ہے اورتو پیدل آیا تھااب اونٹ لے کر جانا"
شخص کہنے لگا میں نے فورن سے کہا حضور یہ اونٹ انہیں واپس کرنے کون آئے گا۔حضرت عثمان فرمانےلگے واپس کرنے کے لیے دیا ہی نہیں یہ تحفہ ہے تو لے جا۔
شخص کہتا ہے کہ میں کہاں سے چلا تھا ڈھونڈتا ہوا اور پھر مدینے میں آیا اور جب مدینے میں آیا تو اللہ نے مجھے جھولی بھر کے عطا فرمایا کہتا ہے میری آنکھوں میں آنسوں آگئے اور میں نے کہا حضور آپ نے تو مجھے میری ضرورت سے کہیں بڑھ کر نواز دیا ہے معاف کیجئے گا میں سوچ رہا تھا دودھ شہد پر تو گھر میں لڑائی ہو رہی ہے۔۔۔
تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اللہ نے جو پیسے عثمان کو دیے ہیں وہ اس لئے نہیں دیے کہ عثمان کی اولادیں عیش مستی کرتی پھیرے میرے مالک نے مجھے نوازا ہے تاکہ میں محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کہ نوکروں کی نوکری کروں۔
شخص کہتا ہے میں دروازے تک گیا تو میں نے کہا شکریہ!
کہتا ہے ابھی میں نے بتایا نہیں تھا کہ مجھے ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے بھیجا ہے کہ آپ فرمانے لگے کہ شکریہ ابوبکرصدیق (رضی اللہ تعالی عنہ) کا ادا کرنا جس نے تجھے یہ راستہ دکھایا ہے۔
شخص کہتا ہے کہ میں نے کہا حضور آپ کو تو میں نے بتایا ہی نہیں کے مجھے ۔۔۔۔تو آپ رضی اللہ تعالی عنہہ مسکرا کر فرمانے لگے چھوڑوں آپ کا کام ہو گیا اس تفصیلات میں نہ پڑوں۔(سبحان اللہ)
یہ شان ہے خدمت گاروں کی
(محمد پرویز رضا دارالعلوم اہلسنت فیضان مصطفی اشرف نگر بھوانی گنج)
9670556798