اتوار، 29 مئی، 2022

ایک پیغام اہلسنت کے نام

ایک پیغام اہلسنت کے نام

ایک پیغام اہلسنت کے نام
آپ جلسے جلوس میں اپنا پیسہ کم خرچ کریں تعلیم و ترقی میں اپنا پیسہ لگاءیں جلسے سے ایک پیسے کافاءدہ نہیں نقصان ہی نقصان ہے
دوسری قومیں تعلیم میں آگے نکلتی چلی
جارہی ہیں اور ہم جلسے کے پیچھے پڑے ہیں کیاکوئ بتا
سکتا ہے کہ جلسے سے قوم کا کچھ فاءدہ ہوا ھے
کچھ مولوی حضرات بھی جلسے کا بہت شوق رکھتے ہیں
ان سے بچۓ اورجلسے کے نام پر کبھی کسی کو چندہ مت
دیجۓ جلسہ اب ایک پیشہ بن گیاہے اس سے بچیں
ایک چھوٹے سے جلسے میں کم سے کم تین لاکھ ic
کا خرچ پڑتاہے فاءدہ کیا ہوتا ہے؟ 
یہی پیسہ اگر تعلیم میں لگ جاۓ تو قوم کا کتنا بڑا فاءدہ ہوگا میری گزارش ہے کہ جلسوں سے بچیں اور جلسہ کروانے
والے مولویوں سے دور رہیں نہ کسی جلسے میں چندہ دیں اور دوسرے کو دے نے دیں
عرض گزار۔۔ پرویز کمپیوٹر